تبلیغی جماعت کے بعد اب جماعت اسلامی نشانے پر

تبلیغی جماعت کے بعد اب جماعت اسلامی کی تصویر خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے گو کہ دونوں جماعتوں میں فکری اور تنظیمی اعتبار سے بہت فرق ہے لیکن دونوں جماعتیں ملک کی سب سے بڑی جماعتیں ہیں اور اپنا ایک بڑا حلقہ اثر رکھتی ہیں. گزشتہ دنوں دیوبند سے تبلیغی جماعت کے متعلق … جاری رکھئیے پڑھنا تبلیغی جماعت کے بعد اب جماعت اسلامی نشانے پر

یومِ تاسیس – یوم تجدید عہد

سال بھر میں ہر دن کئی انسانوں کا جنم دن اور کئ اداروں کا یوم تاسیس آتا ہے اور ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں اس کو مناتے ہیں. مختلف نظریات کے افراد اپنے اپنے ڈھنگ سے جشن مناتے ہیں لیکن ایس آئی او کے لئے اس کا یوم تاسیس جشن کی غرض سے نہی … جاری رکھئیے پڑھنا یومِ تاسیس – یوم تجدید عہد

انٹرنیٹ : دورحاضر کی ضرورت بھی اور چیلنج بھی

ایک رفیق نے چند مضامین انٹرنیٹ کے اخلاقیات پر مبنی مختلف عنوانات کے تحت ارسال کئے اور کہا کہ ان کامطالعہ کریں، تمام مضامین کا مطالعہ کرنے کے بعد چند باتیں جو میں نے اخذ کی ہے وہ رکھتے ہوئے ہماری سونچ کے پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی کوشش کرونگا۔ سب سے پہلے تو یہ … جاری رکھئیے پڑھنا انٹرنیٹ : دورحاضر کی ضرورت بھی اور چیلنج بھی

میڈیا کا دوغلہ پن

جب ہم فلم دیکھتے ہیں تب اس میں کوئی حادثہ واقع ہوتا ہے جیسے کوئی بم دھماکہ, کسی ملک پر آتنگی حملہ وغیرہ تو نیوز چینلس پر سرخیاں بتائی جاتی ہے ہر مقام کی رپورٹ آتی ہے اور عوام اس خبر سے آگاہ ہوجاتی ہے (فلمیں خیالی ہوتی ہیں محض مثال کے طور پر استعمال … جاری رکھئیے پڑھنا میڈیا کا دوغلہ پن

مودی حکومت…! انسانیت شرمسار

قومی دارلحکومت نئی دہلی سے تقریباً 30 کلومیٹر دور اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھا نگر کے موضع دادری میں بیف کے نام پر تشددت نے نہ صرف ہندوستانیت بلکہ انسانیت کو بھی شرمسار اور ریزہ ریزہ کردیا. ایک بے قصور ضعیف 50 سالہ شہری جسے جھوٹے الزام اور زعفرانی ذہنیت کے اشتعال کا شکار … جاری رکھئیے پڑھنا مودی حکومت…! انسانیت شرمسار

ڈیجیٹل انڈیا – ایک خواب ایک دھوکہ

وزیر اعظم نریندرمودی کے دورہ امریکہ خاص کر کیلیفورنیا میں سلیکان ویالی کی بڑی عالمی کمپنیوں جیسےفیس بک, گوگل , مائیکرو سافٹ اور دیگر کمنیوں کے سربراہوں سے ملاقات ان کے درمیان اپنی حکومت کے منصوبوں کو پیش کر نے یہ بات واضح ہو تی ہیکہ ہندوستان کو انفارمیشن ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی دینے … جاری رکھئیے پڑھنا ڈیجیٹل انڈیا – ایک خواب ایک دھوکہ

مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے!

ہم کیا کرسکتے ہیں؟ زیادہ سے زیادہ نعرہ بازی کرسکتے ہیں، زیادہ سے زیادہ حکومت کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں، سڑکوں پر نکل آسکتے ہیں، قوم کو بیدار کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں، اس کے علاوہ؟ سوئی ہوئی قوم کو بیدار تو کیا جاسکتا لیکن بے غیرت قوم کے ساتھ کیا سلوک کیا جاسکتا … جاری رکھئیے پڑھنا مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے!

تاج محل – محبت کی نشانی سے نفرت کا کھلونا

چند روز قبل ایک خبر آئی کہ یوپی کی بھگوا سرکار نے اپنی ٹورزم گائیڈ (سیاحتی کتابچہ) میں دنیا کے ساتویں عجوبے "تاج محل" کو شامل نہیں کیا جس کے بعد سے ملکی اور وفاقی میڈیا میں یہ خبر زیر بحث ہے ساتھ ہی سماجی رابطے کی سائٹس پر بھی تبصرے جاری ہے.    اس … جاری رکھئیے پڑھنا تاج محل – محبت کی نشانی سے نفرت کا کھلونا