ہندوستان میں صحافیوں پر حملے – سدباب ضروری

محمد فراز احمد ہندوستان میں آئے دن صحافیوں پر ہورہے حملے انتہائی تشویشناک ہیں، اس مضمون میں ان شاء اللہ ان حملوں کی طرف کچھ اشارات اور اس کے حل کے لیے کچھ نکات پیش کئیے جائیں گے، گوکہ یہ ناکافی ہوں گے لیکن ملک کے باشعور طبقہ کو مزید غور کے لیے آمادہ کریں … جاری رکھئیے پڑھنا ہندوستان میں صحافیوں پر حملے – سدباب ضروری

رمضان کو کیسے موثر بنائیں؟

محمد فراز احمد اللہ نے مسلمانوں کے اوپر بہت سارے احسانات کیے ہیں اور بہت ساری نعمتوں سے سرفراز کیا ہے، ان میں سے ایک سب سے بڑی نعمت ماہ رمضان المبارک ہے. رمضان المبارک کی اہمیت و افادیت، فیوض و برکار سے سب ہی واقف ہیں نیز اس میں اپنی مغفرت کروانے کے لیے … جاری رکھئیے پڑھنا رمضان کو کیسے موثر بنائیں؟

رمضان اور روزہ کی سختی

محمد فراز احمد امسال ملک ہندوستان میں ماہ رمضان المبارک سخت گرمی کے موسم میں آیا ہے جس کی وجہ سے خاص کر دن کے اوقات میں بے چینی محسوس کی جارہی ہے, روزہ کی شدت عروج پر پہنچ رہی ہے جس سے بعض لوگوں میں کبھی یہ کیفیت پیدا ہوتی ہے کہ آج کا … جاری رکھئیے پڑھنا رمضان اور روزہ کی سختی

یہ لڑائی ہندوستانی فرقہ پرستوں کے خلاف لڑی جارہی ہے

محمدفراز احمد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 2 مئی کو ہوا واقعہ انتہائی شرمناک اور ملک کے امن و امان کی دھجیاں اڑانے والا واقعہ ہے، یہ واقعہ کوئی عام واقعہ نہیں ہے کہ اس پر سے سرسری گزرجایا جائے، یہ انتہائی حساس اور قابل غور بات ہے کہ دن دھاڑے غنڈوں کی ٹولی مرکزی … جاری رکھئیے پڑھنا یہ لڑائی ہندوستانی فرقہ پرستوں کے خلاف لڑی جارہی ہے