تبلیغی جماعت کے معاملے میں بامبے ہائی کورٹ کی حکومت کو پھٹکار

لاک ڈاؤن کے آغاز میں مرکزی ہندوتوا فاشسٹ گورنمنٹ نے مسلمانوں کی ایک بڑی جماعت تبلیغی جماعت کو نشانہ بناتے ہوئے کرونا وائرس کے پھیلانے کا الزام عائد کیا اور کئی غیر ملکی افراد پر کیس درج کرتے ہوئے جیل بھیج دیا.  تقریباً 29غیرملکی شہریوں پر دہلی کے نظام الدین میں تبلیغی جماعت کے اجتماع … جاری رکھئیے پڑھنا تبلیغی جماعت کے معاملے میں بامبے ہائی کورٹ کی حکومت کو پھٹکار

ارتغرل ڈرامہ اور ہندوستانی مسلمان

ترکی کا ایک ڈرامہ ڈیرلش ارتغرل یوں تو کچھ سالوں سے باالخصوص ہندوپاک کے نوجوانوں میں گفتگو کا موضوع رہا ہے لیکن اس لاک ڈاؤن میں یہ ڈرامہ زبان زد عام و خاص ہے. اس ڈرامے نے یقیناً ترکیوں کو ان کی روشن تاریخ سے جوڑنے کا کام انجام دیا ہے. ایک طرف جہاں اتاترک … جاری رکھئیے پڑھنا ارتغرل ڈرامہ اور ہندوستانی مسلمان

بابری مسجد کا فیصلہ اور مسلم نوجوان

بابری مسجد کے فیصلے کے بعد بہت سارے تبصرے ماہرین کی جانب سے آرہے ہیں اور آئندہ بھی آتے رہیں گے، یہ اس بات کا ثبوت ہیکہ ملت اسلامیہ اپنے کاموں کا جائزہ لینے اور اسکا تجزیہ کرنے کے لئے فکر مند ہیں کہ آیا کونسا ایسا مقام ہے جہاں ہم سے غلطی سرزد ہورہی … جاری رکھئیے پڑھنا بابری مسجد کا فیصلہ اور مسلم نوجوان

قافلہ کیوں لٹا؟

کتاب قافلہ کیوں لٹا؟ افغان نژاد امریکی مورخ تمیم انصاری کی شہرہ آفاق تصنیف "Destiny Disrupted" کا اردو ترجمہ ہے جس کا ترجمہ، مقدمہ و حواشی محمد ذکی کرمانی صاحب نے کیا. کتاب 400 صفحات پر مشتمل ہے، لیکن کتاب کا سائز عام کتب کے مقابلہ کچھ بڑا اور فونٹ سائز بھی چھوٹا ہے جس کی وجہ سے یہ کتاب تقریباً 800 صفحات کے قریب ہوجاتی ہے. 2017 میں ایوی روز اکیڈمی، علی گڑھ نے کتاب کی اشاعت کی.