رمضان اور روزہ کی سختی

محمد فراز احمد امسال ملک ہندوستان میں ماہ رمضان المبارک سخت گرمی کے موسم میں آیا ہے جس کی وجہ سے خاص کر دن کے اوقات میں بے چینی محسوس کی جارہی ہے, روزہ کی شدت عروج پر پہنچ رہی ہے جس سے بعض لوگوں میں کبھی یہ کیفیت پیدا ہوتی ہے کہ آج کا … جاری رکھئیے پڑھنا رمضان اور روزہ کی سختی

یہ لڑائی ہندوستانی فرقہ پرستوں کے خلاف لڑی جارہی ہے

محمدفراز احمد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 2 مئی کو ہوا واقعہ انتہائی شرمناک اور ملک کے امن و امان کی دھجیاں اڑانے والا واقعہ ہے، یہ واقعہ کوئی عام واقعہ نہیں ہے کہ اس پر سے سرسری گزرجایا جائے، یہ انتہائی حساس اور قابل غور بات ہے کہ دن دھاڑے غنڈوں کی ٹولی مرکزی … جاری رکھئیے پڑھنا یہ لڑائی ہندوستانی فرقہ پرستوں کے خلاف لڑی جارہی ہے

دین میں ترجیحات

دور حاضر میں خاص کر امت مسلمہ کے درمیان میں ترجیحات کے ضمن میں بے شمار مسائل نظر آتے ہیں اور اس ضمن میں رہنمائی موجودہ دور کہ سخت ضرورت ہے. عام طور پر مسلمانوں میں فروعی مسائل پر بحث ذیادہ ہوتی ہے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ لوگ بنیادی کاموں پر نہ … جاری رکھئیے پڑھنا دین میں ترجیحات

شخصیت کے ارتقاء میں قرآن کا کردار

شخصیت کہتے ہیں ’’درجہ عزت‘‘ کو اور ’’ارتقاء‘‘ کہتے ہیں نشوونما اور بتدریج ترقی کرنے کو۔ انسان کو اللہ تعالی نے پہلے ہی اشرف المخلوقات بنایا ہے جس کا ثبوت قرآن کی یہ آیت ہے کہ جس میں اللہ فرماتا ہے کہ ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا اس کے باوجود قرآن … جاری رکھئیے پڑھنا شخصیت کے ارتقاء میں قرآن کا کردار

ناموسِ عورت اور عالمی یوم خواتین

(محمد فراز احمد) اسلام نے خواتین کو جو مقام عطا کیا ہے اسکی تمثیل کسی مذہب میں نہیں ملتی، عرب کے ریگزاروں کی عریانیت و فحاشی، جہالت و درندگی سے نکال کر جنت جیسی نعمت کو عورت کے قدموں تلے رکھ دیا. نہ صرف یہ بلکہ عورت کو گھر کی برکت کہا ہے، جو گھر … جاری رکھئیے پڑھنا ناموسِ عورت اور عالمی یوم خواتین

دودھ ہے ڈبے کا اور تعلیم ہے سرکار کی

محمد فراز احمد کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار ملک کے اقتصادی اور تعلیمی معیار سے لگایا جاسکتا ہے. یوں تو ملک کی ترقی میں کئی عوامل کارفرما ہوتے ہیں لیکن اقتصادی نظام اور تعلیمی نظام ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں. لیکن بات ہمارے ملک ہندوستان کی کی جائے تو … جاری رکھئیے پڑھنا دودھ ہے ڈبے کا اور تعلیم ہے سرکار کی

اسلام میں تفریح کا تصور

انسانی زندگی کا ہر پہلو انتہائی خوبصورت انداز پیش کرتا ہے، قدرت نے انسان کی تخیلق انتہائی احسن انداز میں کی ہے نہ صرف انسان بلکہ کائنات کی ہر شئے سجاوٹ و بناوٹ کے آلات سے مزین ہے. پہاڑوں کے اشکال، سمندر کا پانی، پانی کے جانور، ان کی رنگارنگی اقسام، ہواؤں کی مہک اور … جاری رکھئیے پڑھنا اسلام میں تفریح کا تصور

طلاق ثلاثہ بل اور مسلم سیاسی جماعتیں 

​طلاق ثلاثہ بل کے پارلیمنٹ سے پاس ہونے کے بعد سے عجیب کیفیات کا سامنا ہورہا ہے. ایک طرف اسد الدین اویسی صاحب اور ان کی پارٹی ہے تو دوسری طرف بی جے پی و اپوزیشن پارٹیاں ہیں. یقیناً اس مرد مجاہد اسد الدین اویسی نے شیروں جیسا مقابلہ کیا اور اس بات کو ماننا … جاری رکھئیے پڑھنا طلاق ثلاثہ بل اور مسلم سیاسی جماعتیں 

تبلیغی جماعت کے بعد اب جماعت اسلامی نشانے پر

تبلیغی جماعت کے بعد اب جماعت اسلامی کی تصویر خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے گو کہ دونوں جماعتوں میں فکری اور تنظیمی اعتبار سے بہت فرق ہے لیکن دونوں جماعتیں ملک کی سب سے بڑی جماعتیں ہیں اور اپنا ایک بڑا حلقہ اثر رکھتی ہیں. گزشتہ دنوں دیوبند سے تبلیغی جماعت کے متعلق … جاری رکھئیے پڑھنا تبلیغی جماعت کے بعد اب جماعت اسلامی نشانے پر

یومِ تاسیس – یوم تجدید عہد

سال بھر میں ہر دن کئی انسانوں کا جنم دن اور کئ اداروں کا یوم تاسیس آتا ہے اور ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں اس کو مناتے ہیں. مختلف نظریات کے افراد اپنے اپنے ڈھنگ سے جشن مناتے ہیں لیکن ایس آئی او کے لئے اس کا یوم تاسیس جشن کی غرض سے نہی … جاری رکھئیے پڑھنا یومِ تاسیس – یوم تجدید عہد