اترپردیش انتخابات اور شناخت کی سیاست

محمد فراز احمد ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے انتخابات نے ملک کے ماحول کو انتخابی اکھاڑے میں تبدیل کردیا ہے، مختلف سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی انتخابی مہم میں سرگرم ہیں۔کانگریس، بی جے پی، سماج وادی، بہوجن سماج و دیگر مقامی پارٹیاں اپنے اپنے ووٹ بینک کو محفوظ رکھنے نیز اس میں … جاری رکھئیے پڑھنا اترپردیش انتخابات اور شناخت کی سیاست

لو جہاد اور بی جے پی کے سیاسی عزائم

لو جہاد کے نام پر مختلف ریاستوں میں قوانین بنائے جارہے ہیں، پہلے بھی یہ بنائے گئے اور اِن دنوں یہ مزید سرخیوں میں ہیں۔آر ایس ایس کا نظریہ کچھ ڈھکا چھپا نہیں ہے اور نہ ہی وہ مبہم انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کرتی ہے، بی جے پی کے قائدین تو اپنی تقریرروں میں کھلے عام اس فکر پر مبنی نفرت آمیز بیانات دیتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے ملک کی تاریخ میں بے شمار فسادات ہوچکے ہیں۔ مسئلہ یہی ہے کہ اگر بھاجپا اس قسم کے قوانین نہیں بنائے گی تو ان کی سیاست موثر نہیں رہے گی اور نہ ہی وہ حکمرانی کی گدی تک پہنچیں گے

ارتغرل ڈرامہ اور ہندوستانی مسلمان

ترکی کا ایک ڈرامہ ڈیرلش ارتغرل یوں تو کچھ سالوں سے باالخصوص ہندوپاک کے نوجوانوں میں گفتگو کا موضوع رہا ہے لیکن اس لاک ڈاؤن میں یہ ڈرامہ زبان زد عام و خاص ہے. اس ڈرامے نے یقیناً ترکیوں کو ان کی روشن تاریخ سے جوڑنے کا کام انجام دیا ہے. ایک طرف جہاں اتاترک … جاری رکھئیے پڑھنا ارتغرل ڈرامہ اور ہندوستانی مسلمان

بابری مسجد کا فیصلہ اور مسلم نوجوان

بابری مسجد کے فیصلے کے بعد بہت سارے تبصرے ماہرین کی جانب سے آرہے ہیں اور آئندہ بھی آتے رہیں گے، یہ اس بات کا ثبوت ہیکہ ملت اسلامیہ اپنے کاموں کا جائزہ لینے اور اسکا تجزیہ کرنے کے لئے فکر مند ہیں کہ آیا کونسا ایسا مقام ہے جہاں ہم سے غلطی سرزد ہورہی … جاری رکھئیے پڑھنا بابری مسجد کا فیصلہ اور مسلم نوجوان

قافلہ کیوں لٹا؟

کتاب قافلہ کیوں لٹا؟ افغان نژاد امریکی مورخ تمیم انصاری کی شہرہ آفاق تصنیف "Destiny Disrupted" کا اردو ترجمہ ہے جس کا ترجمہ، مقدمہ و حواشی محمد ذکی کرمانی صاحب نے کیا. کتاب 400 صفحات پر مشتمل ہے، لیکن کتاب کا سائز عام کتب کے مقابلہ کچھ بڑا اور فونٹ سائز بھی چھوٹا ہے جس کی وجہ سے یہ کتاب تقریباً 800 صفحات کے قریب ہوجاتی ہے. 2017 میں ایوی روز اکیڈمی، علی گڑھ نے کتاب کی اشاعت کی.

چین میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع

علم کے حصول کو اسلام نے ہر مسلمان پر فرض قرار دیا ہے، لیکن علم کے حصول کے لیے مسلمانوں میں عام رواج یہی ہے کہ مقامی کالج میں تعلیم حاصلکی جائے اور جلداز جلد تعلیم مکمل کرتے ہوئے کمانے کی دوڑ میں شامل ہوا جائے، لیکن دوسری طرف ہم نظر دوڑاتے ہیں تو علم … جاری رکھئیے پڑھنا چین میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع

مودی حکومت…! انسانیت شرمسار

قومی دارلحکومت نئی دہلی سے تقریباً 30 کلومیٹر دور اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھا نگر کے موضع دادری میں بیف کے نام پر تشددت نے نہ صرف ہندوستانیت بلکہ انسانیت کو بھی شرمسار اور ریزہ ریزہ کردیا. ایک بے قصور ضعیف 50 سالہ شہری جسے جھوٹے الزام اور زعفرانی ذہنیت کے اشتعال کا شکار … جاری رکھئیے پڑھنا مودی حکومت…! انسانیت شرمسار

"مسلم مخالف پروپگنڈے اورمسلمانوں کی صورتحال"

(محمد فراز احمد, نظام آباد) موجودہ دور میں ایک طرف جہاں مسلمانوں کے تعلق سے لوگوں میں تھوڑے بہت تاثرات مثبت سمت جا رہے ہیں تو دوسری طرف صہیونی قوتیں اور یہودی ذہنیت آئی ایس آئی ایس کے نام سے دہشت پھیلا کر مسلمانوں کی تصویر بگاڑنے کی ناپاک کوششوں میں سرگرم ہیں. یہ مسئلہ محض … جاری رکھئیے پڑھنا "مسلم مخالف پروپگنڈے اورمسلمانوں کی صورتحال"