قافلہ کیوں لٹا؟

کتاب قافلہ کیوں لٹا؟ افغان نژاد امریکی مورخ تمیم انصاری کی شہرہ آفاق تصنیف "Destiny Disrupted" کا اردو ترجمہ ہے جس کا ترجمہ، مقدمہ و حواشی محمد ذکی کرمانی صاحب نے کیا. کتاب 400 صفحات پر مشتمل ہے، لیکن کتاب کا سائز عام کتب کے مقابلہ کچھ بڑا اور فونٹ سائز بھی چھوٹا ہے جس کی وجہ سے یہ کتاب تقریباً 800 صفحات کے قریب ہوجاتی ہے. 2017 میں ایوی روز اکیڈمی، علی گڑھ نے کتاب کی اشاعت کی.

تحریک اسلامی – ایک تاریخ، ایک داستان

یوں تو تحریک اسلامی کے متعلق بہت ساری تحریریں چیدہ چیدہ پڑھنے کو دستیاب ہوتی ہیں جس کی ذریعہ سے تحریک اسلامی اور بانی تحریک کے سفر کو جاننے کا موقع ملتا ہے، لیکن اس سفر کی ایک مربوط کتاب صرف ایک ہی نظر آتی ہے اور وہ ہے مولانا مودودی کے خطوط، مختلف خطبات … جاری رکھئیے پڑھنا تحریک اسلامی – ایک تاریخ، ایک داستان

دین میں ترجیحات

دور حاضر میں خاص کر امت مسلمہ کے درمیان میں ترجیحات کے ضمن میں بے شمار مسائل نظر آتے ہیں اور اس ضمن میں رہنمائی موجودہ دور کہ سخت ضرورت ہے. عام طور پر مسلمانوں میں فروعی مسائل پر بحث ذیادہ ہوتی ہے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ لوگ بنیادی کاموں پر نہ … جاری رکھئیے پڑھنا دین میں ترجیحات