شخصیت کے ارتقاء میں قرآن کا کردار

شخصیت کہتے ہیں ’’درجہ عزت‘‘ کو اور ’’ارتقاء‘‘ کہتے ہیں نشوونما اور بتدریج ترقی کرنے کو۔ انسان کو اللہ تعالی نے پہلے ہی اشرف المخلوقات بنایا ہے جس کا ثبوت قرآن کی یہ آیت ہے کہ جس میں اللہ فرماتا ہے کہ ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا اس کے باوجود قرآن … جاری رکھئیے پڑھنا شخصیت کے ارتقاء میں قرآن کا کردار

آرام طلب مسلمان

(محمد فراز احمد) کیا بہترین فنڈا ہے... پانچ وقت کی نمازیں ادا کرلیں، کتنا آسان ہے ناں یہ، فجر میں تھوڑی سی نیند کی قربانی چاہیے، دے دینگے، کیا مسئلہ ہے. عشاء میں تھوڑی سے کسلمندی کا احساس ہوگا، کوئی بات نہیں، برداشت کرلیں گے لیکن نماز نہیں چھوڑیں گے. چند بنیادی رسومات ادا کرلیں … جاری رکھئیے پڑھنا آرام طلب مسلمان