ارتغرل ڈرامہ اور ہندوستانی مسلمان

ترکی کا ایک ڈرامہ ڈیرلش ارتغرل یوں تو کچھ سالوں سے باالخصوص ہندوپاک کے نوجوانوں میں گفتگو کا موضوع رہا ہے لیکن اس لاک ڈاؤن میں یہ ڈرامہ زبان زد عام و خاص ہے. اس ڈرامے نے یقیناً ترکیوں کو ان کی روشن تاریخ سے جوڑنے کا کام انجام دیا ہے. ایک طرف جہاں اتاترک … جاری رکھئیے پڑھنا ارتغرل ڈرامہ اور ہندوستانی مسلمان

میڈیا کا دوغلہ پن

جب ہم فلم دیکھتے ہیں تب اس میں کوئی حادثہ واقع ہوتا ہے جیسے کوئی بم دھماکہ, کسی ملک پر آتنگی حملہ وغیرہ تو نیوز چینلس پر سرخیاں بتائی جاتی ہے ہر مقام کی رپورٹ آتی ہے اور عوام اس خبر سے آگاہ ہوجاتی ہے (فلمیں خیالی ہوتی ہیں محض مثال کے طور پر استعمال … جاری رکھئیے پڑھنا میڈیا کا دوغلہ پن

مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے!

ہم کیا کرسکتے ہیں؟ زیادہ سے زیادہ نعرہ بازی کرسکتے ہیں، زیادہ سے زیادہ حکومت کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں، سڑکوں پر نکل آسکتے ہیں، قوم کو بیدار کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں، اس کے علاوہ؟ سوئی ہوئی قوم کو بیدار تو کیا جاسکتا لیکن بے غیرت قوم کے ساتھ کیا سلوک کیا جاسکتا … جاری رکھئیے پڑھنا مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے!

اُدخُلُوْفِی السِلْمِ کَآ فَۃًٓ -(تم پورے کے پورے اسلام میں داخل ہوجاؤ)

محمد فراز احمد، نظام آباد قرآن مجید میں اللہ رب العزت مومنین سے مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہیکہ ”ائے لوگو جو ایمان لائے ہو تم پورے کے پورے اسلام میں آجاؤ“ (البقرہ 208)۔ یہ خطاب، عام انسانوں سے نہیں ہے بلکہ مسلمانوں سے ہے جو پہلے سے ہی اسلام کے پیروکار ہیں اور اس پر … جاری رکھئیے پڑھنا اُدخُلُوْفِی السِلْمِ کَآ فَۃًٓ -(تم پورے کے پورے اسلام میں داخل ہوجاؤ)